صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دور ےپر کوئٹہ پہنچ گئے۔
چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگ زیب حق اورآئی جی پولیس معظم جاہ انصاری اوردیگر حکام نےکوئٹہ ایئر پورٹ پر صدرمملکت کا استقبال کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مملکت کوئٹہ میں قیام کے دوران مختلف وفود سےملاقاتیں کریں گے جبکہ وہ اتوار کو سبی میلے کی اختتامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔