• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سٹی جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس اگلے چار سال کی مدت کے لئے عہدے داروں کا انتخاب کیا گیا جس میںسرپرست اعلی سید وسیم ہاشمی چیئرمین سید راشد علی، نائب چیئرپرسن سیدہ عدنان عزیز، صدرمحمد علی، سینئر نائب صدر طارق علی،نائب صدور مرزا رضا علی، محمد عبدالرشید،سیکرٹری جنرل محمد یوسف، ایسوسی ایٹ سیکرٹری سلمان احمد، فرح ریاض،خزانچی سید احمد،ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان سید ریحان علی، ذیشان گیلانی، محمد شہروزرازی، سندس خان، آمنہ شامل ہیں۔
تازہ ترین