• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
امریکا میں بہترین پنیر کے عالمی مقابلے

امریکی ریاست وسکونسن کے دارالحکومت میڈیسن میں 32واں پنیر کا میلہ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوا، جس میں فرانسیسی پنیر نے میدان مارلیا۔

امریکا میں بہترین پنیر کے عالمی مقابلے

34ویں ورلڈ چمپئن شپ چیز مقابلے میں26ممالک سے تقریباً3400 اینٹریز بھیجی گئیں، جنہیں جج کرنے کے لیے دنیا بھر سے 55ججز میدان میں اُترے۔


ان تمام اینٹریز کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا،جن میں سے بیسٹ اِن شو کے اعزاز کے لیے 20بہترین پنیر کے فلیورز فائنل کے لیے منتخب کیے گئے۔

امریکا میں بہترین پنیر کے عالمی مقابلے

گذشہ روز ہونے والے فائنل میں دنیا بھر کے بہترین پنیر فلیورز میں سے فرانس میں تیار ہونے والی’سیوینسیا‘ نامی پنیر کو دنیا کی بہترین پنیر کے اعزاز کا حقدار ٹھہرایا گیا۔

تازہ ترین