• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڑھی سے مفت پھل لینے کا الزام، ڈپٹی ڈائریکٹر کیخلاف تحقیقات کل شروع ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریڑھی پھل فروش سے مفت پھل لینے والے ڈپٹی ڈائریکٹر اکرام بلوچ کے خلاف تحقیقات کیلئے چارج شیٹ دفتری اوقات ختم ہونے سے چند منٹ پہلے ڈائریکٹر آفس بھیجوائی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی و کمشنر ملتان کی طرف سے جمعرات کو ڈپٹی ڈائریکٹر اکرام بلوچ کے خلاف انکوائری کرکے رپورٹ دینے کے احکامات دیئے گئے جس پر تاخیری حربے استعمال کئے گئے اور چارج شیٹ موسیٰ خان تک نہیں پہنچائی گئی ، کل سوموار سے باقاعدہ تحقیقات شروع کی جائیں گی ۔
تازہ ترین