• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بھارتی کرکٹر شامی کے خلاف مقدمہ درج

بھارتی کرکٹ ٹیم کے بولر محمد شامی کے خلاف ان کی اہلیہ کی جانب سے شکایت کے بعد کولکتہ پولیس نے گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 27 سال کے بھارتی بالر پر قتل، دھمکیوں اور زہر دینے کی کوشش جیسے الزامات بھی عائد ہیں۔

دوسری جانب بھارتی کرکٹر محمد شامی نے ان الزامات کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔

تازہ ترین