• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹیکی میں 28منزلہ بلند و بالا عمارت دھماکہ خیز مواد سے اُڑاد ی گئی

کنٹیکی میں 28منزلہ بلند و بالا عمارت دھماکہ خیز مواد سے اُڑاد ی گئی

اکثر اوقات کئی مہینوں اور سالوں کی محنت سے تعمیر کی گئی بلند و بالاعمارتوں کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے لئے چند سیکنڈز ہی کافی ہوتے ہیں۔


کنٹیکی میں ایسی ہی 28منزلہ بلند و بالا عمارت کو چند سیکنڈز میں ہی دھماکہ خیز مواد سے اڑاکر ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔یہ منظر دیکھنے کیلئے سینکڑوں لوگ موقع پر موجود تھے جو یہ منظر اپنے کیمروں میں محفوظ کر تے نظر آئے۔

یہ عمارت 1972میں تعمیر کی گئی جبکہ 2016میں اس عمارت کو بند کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین