بحال ہوئے فنڈز مکمل خود مختاری کے ساتھ استعمال کرینگے: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران اپنے منجمد اثاثوں کے تحت بحال کیے گئے فنڈز کو اپنی صوابدید کے مطابق استعمال کرے گا اور اس پر کسی قسم کی بیرونی پابندی یا شرط لاگو نہیں ہو گی۔