• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وزیر جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، رپورٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ کیا۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق دورے میں پیٹ ہیگسیتھ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید