• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے ہاکی چیف سلیکٹر کے نام پر غور شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چیف سلیکٹر رشید جونیئر کی جانب سے ذمے داری مزید نبھانے سے انکار کے بعد نئے چیف سلیکٹر کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ جس میں سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سابق ہاکی اولمپئن شاہد علی خان، ایاز محمود اور قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور سابق کپتان منظور الحسن شامل ہیں۔
تازہ ترین