• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو میں امتحانات، شام کے پروگرام کی تدریس موقوف

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق بی اے اور بی کام(سال اول و دوم)پرائیویٹ امتحانات منعقد ہونے کے باعث جامعہ اردوکے گلشن اقبال کیمپس میں19مارچ سے 6اپریل تک شام کے پروگرام کی تدریس موقوف رہے گی۔
تازہ ترین