• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مناسب سیکورٹی اقدامات کیے جائیں مشرف عدالتوں میں پیش ہونے کو تیار ہیں چیف آرگنائزر اے پی ایم ایل

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر سید فقیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے بارہاحکومت سے سکیورٹی مانگی ہےلیکن مثبت جواب نہیں ملاورنہ وہ اب تک عدالتوں میں پیش ہوچکے ہوتے، وہ اس سے قبل بھی عدالتوں میں پیش ہوئے ہیں اور اب بھی ہوں گے،ہفتہ کے روز پارٹی رہنمائوں سے گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ اب حکومت کی طرف سے پرویز مشرف کی سکیورٹی کے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔
تازہ ترین