• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت ،اپوزیشن کے بجائے تیسرے فریق کانگراں حکومت بنانا جمہوریت کا متحان ہوگا،احسن اقبال

حکومت ،اپوزیشن کے بجائے تیسرے فریق کانگراں حکومت بنانا جمہوریت کا متحان ہوگا،احسن اقبال

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت، اپوزیشن کے بجائے تیسرے فریق کا نگراں حکومت بنانا جمہوریت کا امتحان ہوگا، پرویز مشرف حاضری یقینی بنائیں ورنہ شناختی کارڈ معطل کرسکتے ہیں، 5سال پہلے کے پاکستان سے آج کا پاکستان مختلف ہے، امید ہے قائد حزب اختلاف عبوری حکومت کے معاملے پر اتفاق کریں گے، سیاسی جماعتوں کے درمیان جمہوری عمل پر کوئی اختلاف نہیں ہے، سینیٹ انتخابات کا بروقت انعقاد جمہوری عمل کی جیت ہے، مشرف اب جنرل نہیں سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، پاکستان میں عدلیہ کا وقار ہر قیمت پر برقرار رہنا چاہیے، انتخابات سے قبل اگر کسی جماعت کو نشانہ بنایا جائے تو سوالیہ نشان پیدا ہوتا ہے، احتساب انتخابات سے قبل سب کو یاد آجاتا ہے۔ وہ ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

تازہ ترین