• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر) ماڈل ٹائون، کینٹ اور سٹی ڈویژن پولیس نے اپنے اپنے علاقوں میں گزشتہ رات سرچ آپریشن کیا جس میں مشکوک افراد کو چیک کیا گیا۔ اس دوران 24سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے کر انکوائری شروع کر دی گئی۔ قذافی سٹیڈیم، اردگرد علاقوں، گلبرگ، گارڈن ٹائون، جنوبی چھائونی کے علاقوں میں کرکٹ میچ کی وجہ سے خاص طور پر سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔
تازہ ترین