ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹرکی جانب سے سکیلوں کی اپ گریڈیشن نہ کئے جانے کیخلاف سمپارس یونین 20مارچ کو ملتان سمیت تمام ڈویژنوں میں احتجاجی ریلی نکالے گی جو سٹیشن سے شروع ہوکر ڈی ایس آفس پر اختتام پذیرہوگی ، احتجاجی ریلیوں کی قیادت مرکزی عہدیداران کریں گے۔