• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس (رضا چوہدری) فرانس میں سابق صدر نکولاسرکوزی کو گرفتار کرلیا گیاہے، عدالت نے منگل کی صبح پیشی کے موقع ان کی گرفتاری کا حکم دیا، فرانس کے سابق صدر نکولاسرکوزی پر سال 2007کے صدارتی انتخابات میں اس وقت کے لیبیا کے حکمران سے بھاری رقم لینے سمیت مختلف الزامات میں مقدمات زیر سماعت تھے، انہیں کو منگل صبح آٹھ بجے گرفتار کیا گیا، اس سے قبل بھی دوران سماعت ان کو متعدد بار گرفتار کیا گیا مگر ضمانت کے باعث رہائی ملتی رہی مگر اب تفتیش مکمل ہو گئی ہے اور ان پر الزامات ثابت ہوگئے ہیں جس کے بعد ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
تازہ ترین