• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ریاست بہار میں قرض دینے والا کروڑ پتی بھکاری

جنگ نیوز

33 سالہ پپو کمار کے اکائونٹس میں 5 لاکھ روپے ، کروڑ روپے سے زاہد مالیت کی جائیداد ہےبھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کا جوان بھکاری پپو کمار کئی برسوں سے سڑکوں میں بھیک مانگ کر اتنا امیر ہوچکا ہے کی اس کے بینک اکائونٹس میں 5 لاکھ روپے موجود ہیں بلکہ وہ تقریبا ایک کروڑ 25 لاکھ روپے مالیت کی جائیداد کا بھی مالک ہے ۔


پپو کمار نے مقامی تاجروں کو بھاری سود پر 10 لاکھ روپے کا قرض بھی دے رکھا ہے ۔

وہ انجینئر بننا چاہتا تھا لیکن ایک حاد ثے میں مفلوج ہوگیااس حادثے میں اس کے والد بھی چل بسے۔ایسی صورتحال میں پپو کے پاس بھیک مانگنے کے علاوہ کو ئی اور راستہ نہیں تھا کہ وہ اپنی گزر بسر بھک مانگ کر کرے۔

تازہ ترین