کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوریا میں کھیلی جانے وا لی ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم مینز ایونٹ میں پاکستان نے فلپائن کو 3-0 کی شکست دیدی جبکہ ویمنز میں پاکستانی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
26 سالہ محمد حسنین 15 ون ڈے میچز اور 28 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں
اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، تاہم کچھ دیر بعد حادثے کا شکار ہو گیا۔
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کی ہمارے خلاف مسلسل دشمنی ایک بار پھر واضح ہو گئی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس کو شوق ہے وہ اسمبلی میں قرار داد لے آئے، اسمبلی میں ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت میں قرارداد منظور ہو سکتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا اور صہیونی ریاست نے مذاکرات کے دوران ہم پر جنگ مسلط کی۔
بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ طبی مراکز میں آگ بجھانے کے آلات اور فائر الارم سسٹم کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔
سپریم کورٹ نے پی بی 9 کوہلو میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے مقدمہ 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
آئی سی سی کے مطابق آصف خان پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے پابندی لگائی ہے۔
سائنس جنرل گروپ کے امتحانات میں 18 ہزار 913 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی۔
امیرِ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں آئی پی پیز کے ناجائز معاہدے ختم کیے جائیں۔
عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ عمر حیات کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے جبکہ شک کا فائدہ رعایت نہیں بلکہ ملزم کا قانونی حق ہے۔
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی چیئرمین شپ بھی سنبھال لی ہے۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں ایف آئی اے زونل آفس کا دورہ کیا اور اجلاس کی صدارت کی۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں کو فائر سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔
پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لائیو اسٹاک کی بہتری اور فروغ کے منصوبے نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بچوں کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال میں ایمرجنسی ایگزٹس بھی بند ہیں۔