• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا مساجد سےقرآن کریم کے نسخے گھر لے جاسکتے ہیں؟


آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ۔مساجد میں جو قرآن مجید رکھے جاتے ہیں تو بِلا اجازت امام مسجد اگر ان میں سے ایک قرآن مجید گھر پڑھنے کےلیے لایا جائے تو کیا یہ جائز ہے؟ یعنی اس کے لیے امام مسجد کی اجازت ضروری ہےیا نہیں؟(حسنین احمد)

جواب:۔ مساجد میں جو قرآن کریم کے نسخے رکھے ہوئے ہوتے ہیں ،وہ اس مسجد پر وقف ہوتے ہیں اور انہیں امام مسجد کی اجازت سے بھی گھر لانا جائز نہیں ۔ (الدر المختار وحاشيۃ ابن عابدین۔رد المحتار) (4/ 365)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین