اسلام آباد(این این آئی‘اے پی پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ایس ایل پرپاکستان کی کوششوں کو سراہنے کے بجائے عمران خان مستقل الزام تراشی کررہے ہیں‘ خان صاحب خود کو جگائیں یہی وقت ہے۔عمران خان کے بیان پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان بدستورغلط بیانی کے موقف پراڑے ہوئے ہیں۔