• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربیتی کیمپ ختم، قومی ہاکی ٹیم آج آسٹریلیا روانہ ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ پیر کو ختم ہوگیا۔ پاکستان ٹیم منگل کو گولڈ کوسٹ روانہ ہوگی۔ ہیڈ کوچ رولینٹ اولٹمنز کے چارج سنبھالنے کے بعد پاکستانی ٹیم چار سے پندرہ اپریل تک کامن ویلتھ گیمز میں قسمت آزمائی کرے گی۔ پاکستان کو بھارت، انگلینڈ، ملائشیا،سمیت پانچ ٹیموں سے مقابلہ کرنا ہے۔
تازہ ترین