• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیشنل بینک فٹ بال ٹورنامنٹ کا آخری لیگ میچ اے کے ایف سی اور ایکوا کلب کوئٹہ کے درمیان ایک ایک گول سے برابر رہا۔میچ کے40 ویں منٹ میں ایکوا کلب کے عظمت نے گول کرکے ٹی کو برتری دلوائی جسے اے کے ایف سی کوئٹہ کی جانب سے 70ویں منٹ میں عدنان نے برابر کیا۔
تازہ ترین