سوال:۔کیا سیلون یا حجام کو دکان کرائے پر دینا جائزہے؟
جواب :۔اگر مالک کویقین ہے کہ کرایہ دارلوگوں کی داڑھیاں مونڈنے اورغیر شرعی بال بنانے کی خدمات انجام نہیں دے گا تو اسے کرایہ پر دکان دینا جائز ہے، ورنہ گناہ کے کام میں معاونت ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk