• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی پاکستا ن سپر کبڈی لیگ لاہور میں کھیلی جائیگی

ملتان(نمائندہ جنگ)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستا ن سپر کبڈی لیگ رواں ماہ اپریل تا مئی لاہور میں کھیلی جائیگی،جس میں ملک بھر سے ٹیمیں شرکت کریں گی۔
تازہ ترین