• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس ، سامان کی ترسیل کرنے والا ڈرون اپنی پہلی آزمائش میں ناکام

روس ، سامان کی ترسیل کرنے والا ڈرون اپنی پہلی آزمائش میں ناکام

روس میں سامان کی ترسیل کرنے والے ڈرون کو آزمائشی طور پر فضا میں اڑایا گیا تاہم یہ ڈرون اپنی پہلی ہی آزمائشی میں ناکام ہوگیا اور اڑان بھرتے ہی دیوار سے ٹکراکر چورا چورا ہوگیا۔

اس ڈرون کو قریبی گاؤں میں پارسل کی ترسیل کے لئے آزمائشی تجربے کی بنیاد پر فضا میں اڑایا گیا جس کا منظر دیکھنے کے لئے کئی قریبی رہائشی بھی شریک تھے ۔


اس ڈرون نے پارسل اٹھاتے ہی جیسے ہی ہوا میں اڑان بھری تو سامنے موجود عمارت کی دیوار سے جاٹکرایا اور نیچے گرتے ہی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

تازہ ترین