کمزوریِ نگاہ نے، سنجیدہ کر دیا
جلوئوں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں رہی
(محمد وقاص)
حمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی: فیملی ذرائع
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران میں سائبر حملوں کی تیاری رہی ہے۔
شہر کے مختلف اضلاع میں 73 ایکڑ سے زائد زمین پر قبضہ ہے، 28 بس اور انٹرسٹی بس ٹرمینل کی اراضی پر مختلف قسم کی تجاوزات ہیں: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
عدالت نے علیمہ خان اور ان کے وکلا کو کل پیش ہوکر گواہان پر جرح کی ہدایت جاری کردی ہے۔
امریکی فورسز نے بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ مرچنٹ نیوی افسر ریکشِت چوہان کو اٹلانٹک میں روسی پرچم والے تیل ٹینکر سے گرفتار کر لیا۔
9 مئی واقعات میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ سزائیں کاٹ رہے ہیں، یہ فسادی لوگ ہیں فساد کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجاب
انہوں نے کہا کہ پنجاب فرانزک لیب نے میری گاڑی میں سفر کرتے ہوئے ویڈیو سے تصویر لی ہے، ویڈیو بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کی مذمتی پیغام پر مشتمل ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ قومی پیغام امن کمیٹی سیکریٹریٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔
گولڈن گلوبز کے 83ویں ایڈیشن میں ایک بار پھر ہالی ووڈ ستاروں کی چمک دمک کے ساتھ ساتھ ’الٹی میٹ گفٹ بیگ‘ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔
افغانستان کے محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے بی پی ایل میں ایک ہی ٹیم کے لیے کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی ہے۔
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے بکتر بند گاڑی تباہ ہو گئی اور 6 پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس پوسٹ پر شدید تنقید دیکھنے میں آئی ہے
ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اصلاحات پر مبنی وژن اور سرمایہ کار دوست حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی سطح پر اقتصادی شراکت داریوں میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔