• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف اور مریم نواز کو اسلام آباد لے جانیوالی پرواز خراب موسم کے باعث منسوخ

لاہور(صباح نیوز)خراب موسم کے باعث سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نوازکو اسلام آباد لے جانے والی پرواز منسوخ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث مذکورہ پرواز لاہور سے اسلام آباد نہیں آسکی، جس کی وجہ سے نواز شریف اور مریم نواز منگل کو اسلام آباد نہ پہنچ سکے۔
تازہ ترین