سوال :۔ سراج کی ماں نے معین کو اپنا دودھ پلایا ہے، اب ازروئے شریعت سراج کے چھوٹے بھائی اور معین کی چھوٹی بہن کا نکاح ہوسکتا ہے؟(عبدالباقی، کراچی)
جواب :۔صرف معین کاسراج کی بہنوں میں سے کسی کے ساتھ نکاح نہیں ہوسکتا،باقی رشتے جائز ہیں، یہاں تک کہ خودسراج کامعین کی کسی بہن سے نکاح جائز ہے۔ (الدر المختار علیٰ ہامش الرد المحتار ۴؍۴۱۰ زکریا، الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۳۴۳ زکریا)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk