• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کیا پرائز بانڈ جائز ہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کاحل

سوال :۔ کیا پرائز بانڈ جائز ہیں؟ (غلام اصغر، ڈی جی خان)

جواب : ۔ سود اور جوے کا مجموعہ ہونے کی بناءپر ناجائز ہیں۔(احکام القرآن للجصاص، 1/ 398، باب تحریم المیسر، سورۃ البقرہ، ط: دار الکتب العلمیۃ بيروت - لبنان)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین