٭محترم محمود شام صاحب!آپ نے بہت اچھا لکھا مگر کوئی تنگ ذہن والا شخص موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں کیسے برسراقتدار آسکتا ہے جب تک پاکستان عالمی بنک اور آئی ایم ایف سے قرضہ لیتا رہے گا تب تک کوئی اسلام کا نام لیوا حکومت میں نہیں آسکتا۔ پاکستان کے عوام کو اس مسئلے کا کو حل بھی بتائیں۔ (محمد اقبال عبدالعزیز، سعودی عرب )