• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس نے پی آئی اے کی 10سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس نے پی آئی اے کی 10سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی ایئر لائنز پی آئی اے کے ایم ڈی سے 10 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت عظمی سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پی آئی اے کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ادارے کی 10 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرتے ہوئے انہیں 12 اپریل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے گزشتہ دس سال ایم ڈی پی آئی اے کے عہدہ پر فائز رہنے والے تمام افسران کو بھی پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

تازہ ترین