• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توہین عدالت،نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف فل بنچ تیسری بار تحلیل

لاہور(نمائندہ جنگ) نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کا 3رکنی بنچ تیسری مرتبہ تحلیل ہو گیا ،جسٹس شاہد جمیل نے سماعت سے معذرت کرلی، تین رکنی نیا بینچ پیر سے درخواستوں پر سماعت کریگا،سابق وزیر اعظم اور ان کی بیٹی و دیگر لیگی رہنماؤں کیخلاف عدلیہ مخالف تقاریر پر سماعت کرنے والے 3رکنی بنچ کے رکن جسٹس شاہد جمیل خان نے سماعت سے معذرت کرلی جس پر تین رکنی بنچ تیسری مرتبہ تحلیل ہوگیا۔
تازہ ترین