• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
آج کی بات

اگر آپ کی آنکھ میں خوب صورتی ہے تو

آپ کو دنیا اچھی لگے گی۔

لیکن

اگر آپ کی زبان پیاری ہے تو آپ

دنیا کو اچھے لگیں گے۔

                                                         کیا بھیجوں

شوہر: میں غیر ملک جا رہا ہوں۔

بیوی: انڈیا جاؤ تو ساڑھی بھیجنا، دبئی جاؤ تو جیولری بھیجنا ،

فرانس جاؤ تو پرفیوم بھیجنا۔

شوہر غصے سے: اگر دوزخ جاؤں تو کیا بھیجوں۔

بیوی: اطمینان سے بولی، اپنی ویڈیو بھیجنا، آخر مجھے بھی تو پتا چلے کہ ہمیں

جلانے والے کس حال میں ہیں۔

تازہ ترین