اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے نوازشریف اور سپیکر ایاز صادق کیخلاف دائر درخواستیں خارج کر دیں ۔نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخوا ست بطور وزیراعظم دائر کی گئی تھی،دونوں درخواستیں شاہد اورکزئی نے دائر کی تھیں ۔عدالت نے درخواستیں غیر موثر ہونے پر خارج کیں ۔