اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ایس پی کیپٹن (ر) بلال اختر کو چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی مقرر دیا گیا ہے ۔سی ٹی اور راولپنڈی یوسف شاہد مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں ۔بلا ل اختر ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے ۔ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔