• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فل کورٹ کے فیصلے کے بعد رجسٹرار کی پی اے سی میں جانے کی ضرورت نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت عظمی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) میں طلبی سے متعلق کیس نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ فل کورٹ میٹنگ میں رجسٹرار کو پی اے سی میں نہ بھیجنے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ فل کورٹ کے فیصلے کے بعد رجسٹرار کی پی اے سی میں جانے کی ضرورت نہیں اس لئے معاملے پر عدالتی کارروائی کی ضرورت نہیں۔
تازہ ترین