• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران وزیراعظم کا تقرر سیاسی معاملہ ہے، رضا ربانی

نگران وزیراعظم کا تقرر سیاسی معاملہ ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے نگران وزیراعظم کے تقرر سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا تقرر سیاسی معاملہ ہے، قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کو نگران وزیراعظم پر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔

رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں نگراں وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمیشن نہ بھیجیں، پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو نگراں وزیراعظم پراتفاق رائےپیداکرناچاہیے۔

ان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا اختیار روز مرہ کے حکومتی امور چلانے تک محدودہے، نگراں وزیراعظم کے پاس مستقبل کی مالی پالیسی سازی کا اختیارنہیں۔

تازہ ترین