• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساوتھ ایشین جوڈو ، پاکستا ن کے دو گولڈ ،دو سلور میڈلز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساوتھ ایشین جوڈو چیمپین شپ میں پاکستا ن نے دو سونے اور دو چاندی کے تمغے حاصل کئے۔ قیصر خان آفریدی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے بھی سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔پاکستان نےکھٹمنڈو میں ہونے والے ایونٹ میں قیصر نے میزبان نیپال کے کھلاڑی کو شکست دی۔پاکستان کی حمیرا عاشق نے چاندی کا میڈل اپنے نام کیا۔مریم نے 52کلو گرام میں چاندی کا تمغہ جیتا۔
تازہ ترین