کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شرافی اسٹار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ مارچ میں ہوگا جس میں کراچی کی 64 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ شرافی اسٹار فٹ بال کلب لانڈھی کے زیر اہتمام ہونے والے میں شرکت کی خواہشمند ٹیمیں ٹورنامنٹ سیکرٹری ممتاز شاہ اور آصف شاہ رابطہ کرسکتی ہیں۔