• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہزارہ محمڈن نے آل کراچی فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ہزارہ محمڈن نے سخت مقابلے کے بعد شہید جمیل کلب کو پینالٹی ککس پر 3-2 سے شکست دی۔ مقررہ وقت پر کھیل بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
تازہ ترین