کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صد روزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ آئینگےاور کوئٹہ میں قیام کے دوران وہ مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی گروپوں کے علاوہ پارٹی کی تنظیم سمیت سینئر اور جونیئر کارکنوں سے ملاقات کرینگے ۔