ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی کتاب کی تقریب ِرونمائی
٭… ڈاکٹر ایس ایم معین قر یشی اپنی کتاب’’کتنے آدمی تھے ‘‘سابق گورنر سندھ لیفٹیننٹ جنرل معین الدین حیدر (ر) کو پیش کررہے ہیں ،
تصویر میں نسیم انجم ،محمد اسلام ،سر دار یاسین ملک ،میاں زاہد حسین ، مہتاب اکبر راشدی ،عبدالحسیب خان اور ڈاکٹر نزہت عباسی بھی موجود ہیں
بیکن ہائوس میں منعقدہ ڈراما فیسٹیول
پینٹنگز کی نمائش
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک اور مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
گجرات میں 6 روز قبل ملنے والی 4 سالہ بچی کی بوری بند لاش کا پوسٹ مارٹم ہو گیا، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے آج کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے جوسک میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔
شہرِ کراچی میں تیز ہوائیں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔
کراچی کے علاقے احسن آباد میں مکان کے تنازع پر باپ نے 28 سال کے بیٹے کو قتل کر دیا۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر تحریک انصاف کا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رابطہ کیا۔
سوشل میڈیا پر بہت زیاددہ سرچ کی جانے والی ہندوستانی اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو چکن گونیا سے صحت یاب ہوگئیں، نئی ویڈیو کو فینز سے سراہا۔
گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر نے سی اینڈ ڈبلیو ایکسئین کو بالش خیل اور خار کلے میں بنکرز گرانے کا حکم جاری کیا تھا۔
خبرایجنسی کے مطابق 9ہلاکتیں ایپاٹنگا شہر میں ہوئی ہیں جہاں80 ملی میٹر بارش رکارڈ ہوئی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے دودھ میں زہر ملاکر جانور چوری کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
ایف اے کپ فٹ بال کے تیسرے راؤنڈ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں آرسنل کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر پانچ تین کے اسکور سے ہرا کر چوتھے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
موٹر وے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک، ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند اور موٹر وے ایم 5 کو ملتان سے روہڑی تک بند کردیا گیا۔