• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمبڑ: ڈمپر کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا زخمی

چمبڑ: ڈمپر کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک، دوسرا زخمی

چمبڑ(نامہ نگار ) سنجر چانگ پولیس کے مطابق تعلقہ چمبڑ کے تھانہ سنجر چانگ کی حدود میں میرواہ روڈ پر 32 میل موری کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر ایک موٹر سائیکل سوار 30 سالہ غلام نبی خاصخیلی موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار روشن پتافی شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال میر پورخاص منتقل کر دیا گیا زخمی شیخ بھرکیو کا رہائشی ہے جبکہ متوفی جھڈو کا رہائشی تھا ۔

تازہ ترین