آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔تعویذپر اجرت لیناجائز ہے یا نہیں ؟
جواب:۔تعویذ اورجھاڑپھونک پر اجرت لینا جائز ہے ۔یہ بھی دوا کی طرح ایک قسم کا علاج ہے اوردوا اورعلاج کی اجرت لیناجائز ہے تو تعویذ کی اجرت لینا بھی جائز ہے۔
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk