• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھونی کی میچ جیتنے کے بعد بیٹی کے بال سنوارنے کی ویڈیو وائرل



آئی پی ایل میں جہاں اپنی ٹیم کو جیتانے میں دھونی اپنی پوری صلاحیتیں صرف کررہے ہیں وہیں وہ اپنی گھریلو ذمہ د اریاں بھی بخوبی نباہ رہے ہیں۔


دھونی کی میچ جیتنے کے بعد بیٹی کے بال سنوارنے کی ویڈیو وائرل

گزشتہ روز چنائی سپر کینگز کے لیے اپنی 70رنز کی انگز کھیلنے کے بعد دھونی سیدھے گھر گئے اور اپنی بیٹی زیوا کے بالوں کو سکھانے اور سوارنے میں لگ گئے۔

سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دھونی نے لکھا کہ کھیل ختم ، نیند پوری ہوئی اب پاپا کی ڈیوٹی شروع۔

دھونی کی میچ جیتنے کے بعد بیٹی کے بال سنوارنے کی ویڈیو وائرل

باپ بیٹی کی یہ پیاری سی فوٹیج سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

تازہ ترین