• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ آصف فوری طور پرمستعفی ہوں، شیری رحمان

خواجہ آصف فوری طور پرمستعفی ہوں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ خواجہ آصف فوری طور پرمستعفی ہوں۔

خواجہ آصف کی تاحیات ناہلی کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ہمارےدورمیں یوسف گیلانی کوبھی نااہل کیاگیا، ہم نےتسلیم کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ن لیگی مسلسل ملکی تشخص کو داؤ پرلگارہے ہیں، بلاول مسلسل وزیر خارجہ کی تعیناتی کے لیے آواز اٹھاتے رہے۔

تازہ ترین