• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کو 7 سال قید کی سزا

بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کو 7 سال قید کی سزا

لاہور کی ایک عدالت نے بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے ملزم کو7 سال قید اور12لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

ملزم سادات امین کو ایف آئی اے حکام نے سرگودھا سے گرفتار کیا تھا، ملزم کے قبضے سےصرف بچوں کی بے شمار فحش تصاویراور وڈیوزبرآمد ہوئی تھیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائمز آصف اقبال نے بتایا کہ ملزم کا بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے گروہ سے تعلق تھا۔

تازہ ترین