• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کسی کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونگے، کوئٹہ بار

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری نجم الدین مینگل ہائیکورٹ کےنائب صدر عبدالصمد مندوخیل ودیگر نے قلعہ سیف اللہ بار کے سابق صدر ہدایت اللہ دانش ایڈووکیٹ کی جانب سے ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کی فوری گرفتاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وکلاء ہدایت اللہ کو دی گئی قتل کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہونگے قلعہ سیف اللہ بار جو بھی فیصلہ کریگا کوئٹہ بار ان کے ساتھ ہے۔
تازہ ترین