کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے سات اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خروٹ آباد ٗ بروری ٗ نواں کلی ٗ سریاب روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کیا اس دوران سات اشتہاری پولیس کے ہتھے چڑ گئے ۔