• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں آئس ہاکی میچ میں کھلاڑیوںمیں مار کٹائی

ماسکو( جنگ نیوز) روس میں کھیلے جانے والےروس اور سلواکیہ کی ٹیموں کے در میان انڈر 16آئس ہاکی میچ کے 12منٹ بعد ہی دو کھلاڑی آپس میں الجھ پڑے جس کے بعد تمام کھلاڑی ہی مار کٹائی پر اْتر آئے۔اس موقع پر میچ ریفریزغیر معمولی صبرو تحمل اور بہادری کا ثبوت دیتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی کوششیں کرتے دکھائی دیئے۔
تازہ ترین