• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، چین کی تمام میچوں میں کامیابی

ہیلمسٹڈ،سوئیڈن( جنگ نیوز) عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں چین نے اپنے گروپ میں مردوں اور خواتین کے تمام تین تین میچز جیت کر اپنی پوزیشن مستحکم بنالی ہے۔
تازہ ترین